Natural Zaitoon Oil (افغانستان) (1 litr)

Rs.3,499.00
Rs.3,599.00
Rs.3,499.00
Save Rs.100.00
😊 100,000+ Satisfied Customers
🔄 7 Days Easy Exchange, Return, Refund Policy
🚚 Free Shipping All Across Pakistan
🍯 100% Raw – Pure, and unprocessed!
✔️ Approved from Punjab Food Authority (PFA)
Hurry up! only 34 left
  • Naturespk
Natural Zaitoon Oil (افغانستان) (1 litr)

Natural Zaitoon Oil (افغانستان) (1 litr)

Rs.3,599.00 Rs.3,499.00

Natural Zaitoon Oil (افغانستان) (1 litr)

Rs.3,599.00 Rs.3,499.00

Experience the purity of Nature’s Olive Oil, a versatile and magical elixir for wellness and skincare. Carefully cold-pressed to retain the natural goodness, Nature's olive oil is ideal for massaging, soothing burn areas, and nourishing the skin with essential minerals. 
This rich, light and nourishing oil is also edible as it adds a healthy touch to your meals, though it's not intended for high-heat cooking. 
Packed with antioxidants, vitamins, and essential nutrients, Nature’s Olive Oil offers a gentle, holistic way to care for your body inside and out.

Benefits:
• Supports heart health with healthy fats.
• Rich in antioxidants that help fight free radicals.
• Versatile for, skincare, Joints and more.
• Nourishes the body from the inside out.

کہیں آپ زیتون کوکنگ آئل کے دھوکے میں زیتون کا مالش والا تیل تو نہیں کھا رہے؟

کچھ لوگ گھروں میں زیتون کوکنگ آئیل میں پکا کھانا پسند کرتے ہیں۔ لیکن بازار میں دستیاب زیتون کا ایک تیل ایسا بھی ہے جو کھانے کے لئے نہیں بلکہ مالش وغیرہ کے لئے ہوتا ہے۔ اور اگر آپ مالش والا تیل کھا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس سے آپ زیتون کے فوائد حاصل نہیں کر سکتے بلکہ بعض صورتوں میں یہ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی پومس آئل کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔

آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زیتون کا کھانے والا تیل کونسا مالش والا تیل کونسا ہے۔

زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔ قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل رکھا ہوا ہے

زیتون کے ثابت پھل کو جب پہلی مرتبہ کولہو میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والا تیل ایکسٹرا ورجن آئل کہلاتا ہے۔ پہلی مرتبہ نکلا ہوا تیل سب سے بہترین اور کھانے کے لئے سفارش کیا جاتا ہے۔

اب زیتون کے بچے ہوئے چُورے کو گرم کر کے پھر سے کولہو میں ڈالا جاتا ہے جس سے پھل میں موجود بچا کھچا تیل بھی نکل آتا ہے۔ پھل کے چُورے سے نکلا ہوا یہ بچا کھچا تیل ورجن آئل کہلاتا ہے جو کوالٹی میں ایکسٹرا ورجن آئل سے تو ہلکا ہوتا ہے لیکن پھر بھی کھانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اب آخر میں جو کچرا بچ جاتا ہے اس میں سے بھی تیل نکالنے کے لئے اس میں ایک خاص قسم کا کیمیکل ڈالا جاتا ہے۔ یہ کیمیکل پٹرول کی طرح کا ہوتا ہے۔ اس کیمیکل کا کام یہ ہوتا ہے کہ یہ اس کچرے میں موجود ہر طرح کے تیل دار اجزاء کو اپنے اندر حل کر کے ایک محلول سا بنا لیتا ہے۔ اس کے بعد اس محلول کی صفائی وغیرہ کر کے کیمیکل کو الگ کر لیا جاتا ہے اور باقی بچنے والا تیل ، زیتون کا پومس آئل کہلاتا ہے۔

دراصل یہی وہ تیل ہے جسے مالش وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ پومس آئل کو اگر مالش وغیرہ کی بجائے کھانے کے لئے استعمال کیا جائے تو اس سے آپ وہ فوائد حاصل نہیں کر سکتے جس کے لئے عام طور پر زیتون کا تیل کھایا جاتا ہے۔

اگر آپ مارکیٹ میں جائیں تو زیتون کے تیل کے ہر ڈبے پر واضح طور پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ کونسا آئل ہے یعنی ایکسٹرا ورجن آئل ہے، ورجن آئل ہے یا پومس آئل ہے۔ اس تینوں قسم کے تیل کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔

لہذا اگرآپ زیتون کا تیل کھانے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر ضروری ہے کہ آپ ایکسٹرا ورجن یا ورجن آئل میں سے ہی کسی ایک کا انتخاب کریں۔

Shipping & Returns Policy

🚚 Shipping Policy

We can ship to virtually any address in the world. However, please note the following:

  • Some products have shipping restrictions, and certain items cannot be shipped internationally.
  • When you place an order:
    • We will estimate shipping & delivery dates based on item availability and selected shipping options.
    • Depending on the shipping provider, estimated shipping dates may appear on the shipping quotes page.
  • Weight-Based Shipping Rates:
    • Many of our shipping charges are based on item weight.
    • The weight details of each item are available on its product page.
    • As per our shipping providers' policies, all weights are rounded up to the next full pound.

🔄 Returns Policy (ریٹرن پالیسی)

💡 ہماری ریٹرن پالیسی شریعت کے مطابق ہے۔

آن لائن خریداری ایک رسک ہو سکتی ہے، اور ہم اس بات کو سمجھتے ہیں۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ آپ کو معیاری اور اصل مصنوعات فراہم کی جائیں۔

اگر آپ خریدی گئی پراڈکٹ سے مطمئن نہیں ہیں یا معیار پسند نہیں آیا، تو گھبرانے کی ضرورت نہیں!

  • ہمیں اطلاع دیں اور پارسل واپس بھیج دیں.
  • آپ اپنی اصل رقم واپس لے سکتے ہیں یا کسی اور پراڈکٹ کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔
  • ہمیشہ اپنی خریداری سے پہلے مکمل تسلی کر لیں۔

🔹 ہم اپنے معزز کسٹمرز کو 3 منفرد سہولیات فراہم کرتے ہیں:

  • خیار رؤیت: دیکھنے کے بعد اگر آپ کو پروڈکٹ پسند نہ آئے، تو آپ اسے واپس کر سکتے ہیں.
  • خیار عیب: اگر پروڈکٹ میں کوئی نقص یا عیب نکل آئے تو آپ اسے واپس کر سکتے ہیں۔ واپسی کے ڈاک خرچ کی ادائیگی بھی ہم کریں گے۔
  • اقالہ (Return Even After Purchase): اگر آپ نے کوئی چیز خریدی اور پسند آ گئی، لیکن بعد میں کسی وجہ سے واپس کرنا چاہتے ہیں، تو ہم یہ بھی قبول کرتے ہیں.

🌟 ہماری معیاری اور بااعتماد سروس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں! ❤️

Related Products

Recently Viewed Products